مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الصلاة المكتوبة تقام وقد أتم طوافه باب: طواف مکمل کرنے کے فورا بعد اگر فرض نماز کھڑی ہو جائے
حدیث نمبر: 14447
١٤٤٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك] (١) عن عبد الملك قال: طفت بالبيت وحضرت المكتوبة، فأردت أن أصلي ركعتين وثم أناس جلوس، فأتيت حلقة، فسألتهم فقال لي شيخ: أما ترضى بابن عمر رأيته يفعله؟ (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے طواف مکمل کیا اور فرض نماز میں شریک ہوگیا، پھر نماز کے بعد میں نے طواف کی دو رکعتیں ادا کرنے کا ارادہ کیا تو وہاں کچھ لوگ بیٹھے ہوئے تھے میں ان کے پاس آیا اور ان سے سوال کیا ؟ ایک شیخ نے مجھ سے کہا : کیا تو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے فعل سے راضی نہیں ہے ؟ میں نے ان کو دیکھا تھا انہوں نے اس طرح کیا تھا۔
حواشی
(١) ما بين المعكوفين بياض في نسخة: [ص].
(٢) مجهول؛ لجهالة الشيخ.