مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14445
باب: طواف مکمل کرنے کے فورا بعد اگر فرض نماز کھڑی ہو جائے
في الصلاة المكتوبة تقام وقد أتم طوافه
حدیث نمبر: 14445
١٤٤٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا [غندر عن معمر عن ابن طاوس عن أبيه قال: تجزئ المكتوبة من ركعتي الطواف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس سے بھی یہی مروی ہے۔