مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
فيمن أهدى بدنة ومن أهدى أكثر باب: جو حضرات ایک اونٹ کی قربانی کرتے ہیں اور جو اس سے زیادہ کی کرتے ہیں
حدیث نمبر: 14428
١٤٤٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن أبيه عن جابر أن النبي ﷺ ساق مائة بدنة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سو اونٹ ھدی کے لیے بھیجے۔