مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14427
باب: یوم النحر میں منیٰ کے علاوہ دوسری جگہ سر کے بال مونڈوانا
في حلق الرأس بغير منى يوم النحر
حدیث نمبر: 14427
١٤٤٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي عدي عن ابن عون قال: قلت لمحمد كانوا يستحبون أن يأخذ الرجل من شعره يوم النحر؟ قال: نعم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے محمد سے عرض کیا : کیا اسلاف یوم النحر میں آدمی کا اپنے بالوں میں سے کچھ کٹوانا پسند کرتے تھے ؟ آپ نے فرمایا : ہاں۔