مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في حلق الرأس بغير منى يوم النحر باب: یوم النحر میں منیٰ کے علاوہ دوسری جگہ سر کے بال مونڈوانا
حدیث نمبر: 14425
١٤٤٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن عجلان عن نافع أو عبد اللَّه بن أبي سلمة أن ابن عمر كان إذا لم يحج حلق رأسه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب حج نہ کرتے تو سر کے بال مونڈواتے۔