مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14424
باب: یوم النحر میں منیٰ کے علاوہ دوسری جگہ سر کے بال مونڈوانا
في حلق الرأس بغير منى يوم النحر
حدیث نمبر: 14424
١٤٤٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن محمد بن أبي إسماعيل عن إبراهيم قال: سمعته يقول: ليس الحلق إلا بمكة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ سر کے بال مکہ میں ہی مونڈوائے جائیں۔