مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14426

باب: یوم النحر میں منیٰ کے علاوہ دوسری جگہ سر کے بال مونڈوانا

في حلق الرأس بغير منى يوم النحر

حدیث نمبر: 14426
١٤٤٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام أن الحسن كان يحلق رأسه يوم النحر بالبصرة.
مولانا محمد اویس سرور

حسن نے یوم النحر میں بصرہ میں سر کے بال مونڈوائے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14426
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14080»