مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في حلق الرأس بغير منى يوم النحر باب: یوم النحر میں منیٰ کے علاوہ دوسری جگہ سر کے بال مونڈوانا
حدیث نمبر: 14423
١٤٤٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن (عبيد اللَّه) (١) عن نافع عن (ابن) (٢) عمر أنه ضحى بالمدينة وحلق رأسه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے مدینہ منورہ میں قربانی کی اور سر کے بال مونڈوائے۔
حواشی
(١) في [ب]: (عبد اللَّه).
(٢) سقط من: [ن]: (ابن).