مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14422
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مزدلفہ تمام کا تمام موقف ہے سوائے بطن محسّرکے
متن قال: المزدلفة كلها موقف إلا بطن محسر
حدیث نمبر: 14422
١٤٤٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن (عن) (١) (حسن) (٢) عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا يستحبون أن يقفوا بالمزدلفة حيال الجبل.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو پسند کرتے تھے کہ مزدلفہ میں پہاڑ کے سامنے وقوف کیا جائے۔
حواشی
(١) في [ب، ن]: (ابن).
(٢) في [أ، ب، جـ، ز، ن]: (حسين)، وهو الحسن بن صالح بن صالح بن حي.