مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14411

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ عرفہ تمام کا تمام ٹھہرنے کی جگہ ہے سوائے بطن عرنہ کے

من قال: عرفة كلها موقف إلا بطن عرنة

حدیث نمبر: 14411
١٤٤١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام بن عروة عن أبيه عن ابن الزبير قال: عرفة كلها موقف إلا بطن عرنة (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن زبیر ارشاد فرماتے ہیں کہ عرفہ تمام کا تمام موقف ہے سوائے بطن عرنہ کے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14411
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 1448 / 396، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 14420، ترقيم محمد عوامة: 14066»