مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الوضوء من الكلام الخبيث والغيبة باب: بری بات اور غیبت سے وضو ٹوتا ہے یا نہیں؟
حدیث نمبر: 1440
١٤٤٠ - حدثنا ابن علية عن هشام عن محمد قلت لعبيدة: ممَّ (يعاد) (١) الوضوء؟ قال: من الحَدَث، وأذى المسلم.مولانا محمد اویس سرور
محمد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبیدہ سے پوچھا کہ کس کس عمل سے وضو کا اعادہ کیا جائے گا فرمایا حدث اور مسلمان کی ایذا دہی سے۔
حواشی
(١) ساقط في [د].