مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الشاة (تجزئ) عن القارن باب: بکری حج قران کرنے والے کی طرف سے کافی ہو جائے گی
حدیث نمبر: 14389
١٤٣٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر بن عياش عن عبد الملك عن سعيد ابن جبير قال: الشاة تجزي عن القارن من (حجه) (١) وأضحاه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ بکری حج قران کرنے والے کی طرف سے ھدی اور قربانی کے لیے کافی ہوجائے گی۔
حواشی
(١) في [جـ]: (هديه).