مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14388
باب: بکری حج قران کرنے والے کی طرف سے کافی ہو جائے گی
في الشاة (تجزئ) عن القارن
حدیث نمبر: 14388
١٤٣٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام بن حرب عن سعيد عن أبي معشر عن إبراهيم أن عمر بن الخطاب أمر الصبي بن معبد حيث -أو حين- قرن أن يذبح كبشًا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن خطاب نے حضرت صبی بن معبد کو، جب انہوں نے قران کیا، حکم دیا کہ ایک مینڈھا ذبح کرو۔
حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عمر.