مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يقول: إذا نام فليتوضأ باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جیسے بھی سوئے وضو ٹوٹ گیا
حدیث نمبر: 1432
١٤٣٢ - [حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن قال: كان يرى على من نام جالسًا وضوءًا.مولانا محمد اویس سرور
حسن کے نزدیک بیٹھ کر سونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔