مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1431
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جیسے بھی سوئے وضو ٹوٹ گیا
من كان يقول: إذا نام فليتوضأ
حدیث نمبر: 1431
١٤٣١ - [حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن أنه كان يقول: من دخله النوم فليتوضأ] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن فرمایا کرتے تھے کہ جس پر نیند طاری ہوجائے وہ وضو کرے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من [أ، خ].