مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14311
باب: جو حضرات کعبہ کی پچھلی جانب چمٹتے تھے
من كان يلتزم دبر الكعبة
حدیث نمبر: 14311
١٤٣١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن محمد بن صالح قال: رأيت القاسم (يلتزم) (١) (خلف) (٢) الكعبة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن صالح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم کو خانہ کعبہ کی پچھلی جانب چمٹے ہوئے دیکھا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (يلزم).
(٢) في [ص]: (جانب).