مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14310
باب: جو حضرات کعبہ کی پچھلی جانب چمٹتے تھے
من كان يلتزم دبر الكعبة
حدیث نمبر: 14310
١٤٣١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن نافع بن عمر عن ابن أبي مليكة عن (عمر) (١) بن عبد العزيز: أنه أتى دبر الكعبة يستعيذ.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن عبدالعزیز کعبہ کی پچھلی جانب اللہ کی پناہ مانگتے ہوئے آئے۔
حواشی
(١) في [ن]: (عمرو).