مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14312
باب: جو حضرات کعبہ کی پچھلی جانب چمٹتے تھے
من كان يلتزم دبر الكعبة
حدیث نمبر: 14312
١٤٣١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو يحيى الرازي عن (حنظلة) (١) قال: رأيت القاسم (يتعوذ) (٢) في دبر الكعبة ويقول: اللهم إني أعوذ بك من بأسك ونقمتك وسلطانك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حنظلہ فرماتے ہیں کہ میں نے قاسم کو دیکھا آپ کعبہ کی پشت کی جانب میں پناہ مانگ رہے ہیں اور یوں دعا کر رہے ہیں ” یا اللہ میں تجھ سے تیرے عذاب، سزا اور تیرے غلبے سے پناہ مانگتا ہوں۔ “
حواشی
(١) في [ز]: (حنططة).
(٢) في [جـ، ص، ز]: (يعوذ).