مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14309
باب: جو حضرات کعبہ کی پچھلی جانب چمٹتے تھے
من كان يلتزم دبر الكعبة
حدیث نمبر: 14309
١٤٣٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي إسحاق قال: رأيت عمرو بن ميمون يلتزم دبر الكعبة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرو بن میمون کو کعبہ کی پشت کی جانب چمٹا ہوا دیکھا۔