مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14308

باب: ملتزم بیت اللہ میں کہاں ہے؟

في (الملتزم) أين هو من البيت؟

حدیث نمبر: 14308
١٤٣٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو يحيى (الرازي) (١) إسحاق بن سليمان عن حنظلة قال: رأيت سالمًا وعطاءً وطاوسًا يلتزمون ما بين الركن والباب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حنظلہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم، حضرت عطاء ، حضرت طاؤس کو رکن اور دروازے کے درمیان چمٹا ہوا دیکھا۔

حواشی
(١) في [ص]: (البرار بن)، وفي [ز]: (الرادي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14308
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13965»