حدیث نمبر: 14309
١٤٣٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي إسحاق قال: رأيت عمرو بن ميمون يلتزم دبر الكعبة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرو بن میمون کو کعبہ کی پشت کی جانب چمٹا ہوا دیکھا۔
١٤٣٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي إسحاق قال: رأيت عمرو بن ميمون يلتزم دبر الكعبة.حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرو بن میمون کو کعبہ کی پشت کی جانب چمٹا ہوا دیکھا۔