مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14307
باب: ملتزم بیت اللہ میں کہاں ہے؟
في (الملتزم) أين هو من البيت؟
حدیث نمبر: 14307
١٤٣٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا روح بن عبادة عن محمد بن عبد الرحمن ⦗١٦٣⦘ (العبدي) (١) قال: رأيت عكرمة بن خالد وأبا جعفر وعكرمة مولى ابن عباس يلتزمون [ما بين الركن وباب الكعبة، ورأيتهم (يلتزمون) (٢) (ما) (٣)] (٤) تحت الميزاب في الحجر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن عبد الرحمن العبدی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ بن خالد، حضرت ابو جعفر، اور حضرت عکرمہ جو حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے غلام ہیں ان کو دیکھا کہ وہ رکن اور کعبہ کے دروازے کے درمیانی جگہ پر چمٹے ہوئے ہیں اور میں نے ان کو دیکھا وہ حطیم میں میزاب رحمت کے نیچے والی جگہ کو چمٹے ہوئے ہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (العربي)، وفي [ص]: (العرني)، وفي [جـ]: (العدني)، وانظر: الجرح والتعديل ٧/ ٣٢٦.
(٢) في [أ، ب، جـ]: زيادة (يلتزمون).
(٣) سقط من: [جـ].
(٤) سقط ما بين المعكوفتين من: [ص].