مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14306
باب: ملتزم بیت اللہ میں کہاں ہے؟
في (الملتزم) أين هو من البيت؟
حدیث نمبر: 14306
١٤٣٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن مجاهد قال: كانوا يلتزمون ما بين الركن والباب ويدعون.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام رکن اور دروازے کے درمیان ملتزم سے چمٹتے اور دعا مانگتے تھے۔