مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1430
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جیسے بھی سوئے وضو ٹوٹ گیا
من كان يقول: إذا نام فليتوضأ
حدیث نمبر: 1430
١٤٣٠ - حدثنا وكيع عن عمر بن الوليد الشني عن عكرمة قال: إنما هو وكاء، فإذا نام توضأ.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ یہ (بیداری) تو بس ایک بندھن ہے، پس جب سو گیا تو وضو کرے۔