مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1429

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جیسے بھی سوئے وضو ٹوٹ گیا

من كان يقول: إذا نام فليتوضأ

حدیث نمبر: 1429
١٤٢٩ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن ليث عن طاوس: أنه سئل عن الرجل ينام وهو جالس قال: إنما هو وكاء، فإذا ضيعته، أي يقول: يتوضأ.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاؤس سے بیٹھ کر سونے کے بارے میں سوال کیا گیا تو فرمایا یہ (بیداری) تو بس ایک بندھن ہے، جب تم نے اسے کھو دیا (یعنی گہری نیند آگئی) تو وضو کرے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1429
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 1428»