مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
(في) قوله تعالى: ﴿ففدية من صيام﴾ باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد {فَفِدْیَۃٌ مِّنْ صِیَامٍ} کی تفسیر
حدیث نمبر: 14293
١٤٢٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن قال: الفدية صيام عشرة أيام والصدقة عشرة مساكين والنسك ذبيحة.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ الفدیہ سے مراد دس روزے اور الصدقہ سے مراد دس مسکینوں کو کھانا کھلانا اور النسک سے مراد ذبیحہ ہے۔