مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14294

باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد {فَفِدْیَۃٌ مِّنْ صِیَامٍ} کی تفسیر

(في) قوله تعالى: ﴿ففدية من صيام﴾

حدیث نمبر: 14294
١٤٢٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف (عن التيمي) (١) عن أبي مجلز قال: الصيام ثلاثة أيام والصدقة (ستة) (٢) مساكين، والنسك شاة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ الصیام سے مراد تین روزے اور الصدقہ سے مراد چھ مسکینوں کو کھانا کھلانا اور النسک سے مراد بکری ذبح کرنا ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ، ص].
(٢) في [ص]: (عشرة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14294
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13953»