حدیث نمبر: 14287
١٤٢٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم: أنه كان يرخص (للكبير) (١) والمريض أن يفيضوا من جمع بليل، ولكن لا يرمي جمرة العقبة حتى تطلع (الشمس) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ بوڑھوں اور بیماروں کو اجازت دی گئی ہے، کہ وہ رات کو عرفات سے منیٰ کی طرف چلے جائیں لیکن جمرہ عقبہ کی رمی طلوع شمس سے پہلے نہ کریں۔

حواشی
(١) في [ص]: (لا كبير).
(٢) في [ص]: (شمس).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14287
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14287، ترقيم محمد عوامة 13946)