مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14288
باب: وقوف عرفہ سے روانگی کب ہو؟
في الإفاضة من جمع متى هي؟
حدیث نمبر: 14288
١٤٢٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن عطاء قال: رخص للمريض والحبلى ومن كانت به علة أن يفيضوا من جمع بليل، ولا يرموا الجمار حتى تطلع الشمس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ بیماروں اور حاملہ عورتوں کو اور اسی طرح ان لوگوں کو جن کو کوئی دوسری بیماری ہو اجازت دی گئی ہے کہ وہ لوگ مزدلفہ سے رات کو روانہ ہوجائیں لیکن جمرات کی رمی طلوع شمس سے پہلے نہ کریں۔