حدیث نمبر: 14283
١٤٢٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن عبد اللَّه مولى أسماء: أنها كانت تصلي الصبح بمنى (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت اسمائ نے فجر کی نماز منیٰ میں ادا کی۔
١٤٢٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن عبد اللَّه مولى أسماء: أنها كانت تصلي الصبح بمنى (١).حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت اسمائ نے فجر کی نماز منیٰ میں ادا کی۔