مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14284
باب: وقوف عرفہ سے روانگی کب ہو؟
في الإفاضة من جمع متى هي؟
حدیث نمبر: 14284
١٤٢٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن (سعد) (١) بن إبراهيم عن حميد (بن) (٢) عبد الرحمن بن عوف أن (٣) عبد الرحمن بن عوف كان يعجل النساء والصبيان من جمع بليل (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن عوف عورتوں اور بچوں کو مزدلفہ سے رات کے وقت ہی روانہ فرما دیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ص، ز، ن]: (سعيد).
(٢) في [ز]: (عن).
(٣) في [ز]: زيادة (عن).