مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14256
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب جمرات کی رمی کرے تو وہ پیدل چلے
من كان إذا رمى الجمرة مشى إليها
حدیث نمبر: 14256
١٤٢٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (حفص) (١) بن غياث عن جعفر عن أبيه أن النبي ﷺ وأبا بكر وعمر كانوا يمشون إلى الجمار (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، حضرت ابوبکر اور حضرت عمر جمرات کی طرف پیدل چل کر جاتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (جعفر).