مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14257
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب جمرات کی رمی کرے تو وہ پیدل چلے
من كان إذا رمى الجمرة مشى إليها
حدیث نمبر: 14257
١٤٢٥٧ - قال: وكان علي بن حسين يمشي إليها.مولانا محمد اویس سرور
انہوں نے فرمایا: اور حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ بھی جمرات کی طرف پیدل چل کر جاتے تھے۔