مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14255

باب: جو حضرات اونٹ کو مارتے اور نکیل ڈالتے تھے

(في) ضرب البدنة وخطمها و (زمها)

حدیث نمبر: 14255
١٤٢٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن (ثوير) (١) عن أبيه: أن علقمة والأسود وعمرو بن ميمون كانوا لا يزمون رواحلهم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علقمہ، حضرت اسود، اور حضرت عمرو بن میمون اپنی سواریوں کو نکیل نہ ڈالتے۔

حواشی
(١) في [، ب، جـ، ص، ز، ن]: (جويبر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14255
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13917»