مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14254

باب: جو حضرات اونٹ کو مارتے اور نکیل ڈالتے تھے

(في) ضرب البدنة وخطمها و (زمها)

حدیث نمبر: 14254
١٤٢٥٤ - (حدثنا) (١) أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل (عن جابر) (٢) (عن أبي جعفر) (٣) قال: أخطم (البدنة) (٤) وأضربها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو جعفر ارشاد فرماتے ہیں کہ قربانی کے اونٹ کو نکیل ڈالو اور اس کو مارو۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ص]: (قال).
(٢) في [ز]: (عن جويبر)، وسقط من: [أ، ب، ن].
(٣) سقط من: [ز].
(٤) في [ص]: (لبدنة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14254
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13916»