مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14253
باب: جو حضرات اونٹ کو مارتے اور نکیل ڈالتے تھے
(في) ضرب البدنة وخطمها و (زمها)
حدیث نمبر: 14253
١٤٢٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن ابن الأسود عن أبيه أنه كان [يخطم (بدنته) (١) وكان] (٢) ابن الزبير يفعل ذلك (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود اپنے قربانی کے اونٹ کو نکیل ڈالتے اور حضرت ابن زبیر بھی اسی طرح کرتے۔
حواشی
(١) في [ز]: (بدنه).
(٢) في [ص]: سقط ما بين القوسين.