مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14252

باب: جو حضرات اونٹ کو مارتے اور نکیل ڈالتے تھے

(في) ضرب البدنة وخطمها و (زمها)

حدیث نمبر: 14252
١٤٢٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (ابن نمير عن) (١) عبد الملك عن عطاء قال: (يفطر ويخطم) (٢) إذا خاف عليها أن تهلك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب اونٹ کے ہلاک ہونے کا خوف ہو تو اس کو لگام ڈال کر اس پر قطران (درخت کے پتوں سے بنی ہوئی ایک خاص دوائی) کو ملا جائے۔

حواشی
(١) في [ص]: (ابن عمر نمير).
(٢) في [ص]: (تقطر واتفطم)، وفطرها: حلبها بأطراف الأصابع، وخطمها: وضع حبل على وجهها ليمسكها، وزمها: وضعه على أنفها.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14252
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13914»