مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14251

باب: جو حضرات اونٹ کو مارتے اور نکیل ڈالتے تھے

(في) ضرب البدنة وخطمها و (زمها)

حدیث نمبر: 14251
١٤٢٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن ليث عن طاوس قال: لا تركب البدنة إلا مزمومة (أو مخطومة) (١) أو مخشوشة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ قربانی کے اس اونٹ پر سوار مت ہو جس کو نکیل نہ ڈالی ہو۔

حواشی
(١) سقط من: [ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14251
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13913»