مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
(في) ضرب البدنة وخطمها و (زمها) باب: جو حضرات اونٹ کو مارتے اور نکیل ڈالتے تھے
حدیث نمبر: 14251
١٤٢٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن ليث عن طاوس قال: لا تركب البدنة إلا مزمومة (أو مخطومة) (١) أو مخشوشة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ اس اونٹ پر سوار مت ہو جس کو نکیل نہ ڈالی ہو۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].