مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14228
باب: جن حضرات نے عمرہ کا حج کے ساتھ اتصال کیا اور اس کی اجازت دی
في المتعة من كان يراها (و) يرخص فيها
حدیث نمبر: 14228
١٤٢٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن وردان عن يونس عن (الحسن) (١) قال: كان يراها قبل أن يحج، ولو حج الرجل عشرين مرة.مولانا محمد اویس سرور
حسن عمرہ حج سے پہلے کرنے کے قائل تھے اگرچہ کوئی شخص بیس مرتبہ حج کرے۔
حواشی
(١) في [ب]: (الحسين).