مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14227

باب: جن حضرات نے عمرہ کا حج کے ساتھ اتصال کیا اور اس کی اجازت دی

في المتعة من كان يراها (و) يرخص فيها

حدیث نمبر: 14227
١٤٢٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن يزيد قال: قال مجاهد: لو حججت من أرضك هذه، -يعني الكوفة- سبعين حجة لجعلت مع كل حجة عمرة، قال: فقلت: أقرن، قال: لا، قال: أجعلها عمرة (بتلًا) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر میں تمہاری اس سرزمین کوفہ سے ستر مرتبہ سفر حج کروں تو ہر حج کے ساتھ عمرہ کروں گا، راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کیا میں قران کرلوں ؟ آپ نے فرمایا نہیں، اس کو الگ (حج سے علیحدہ) عمرہ بنا۔

حواشی
(١) أي: منقطعة عن الحج، وسقط من: [ن]، وفي [ب]: (قبلها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14227
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 14233، ترقيم محمد عوامة: 13889»