مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14229
باب: جن حضرات نے عمرہ کا حج کے ساتھ اتصال کیا اور اس کی اجازت دی
في المتعة من كان يراها (و) يرخص فيها
حدیث نمبر: 14229
١٤٢٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يعلى عن أبي بسطام عن الضحاك قال: لو حججت ثمانين حجة لجعلت مع كل حجة متعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ اگر میں اسّی حج کروں تو البتہ میں ہر حج کے ساتھ عمرہ بھی کروں گا۔