مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المتعة من كان يراها (و) يرخص فيها باب: جن حضرات نے عمرہ کا حج کے ساتھ اتصال کیا اور اس کی اجازت دی
حدیث نمبر: 14228
١٤٢٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن وردان عن يونس عن (الحسن) (١) قال: كان يراها قبل أن يحج، ولو حج الرجل عشرين مرة.مولانا محمد اویس سرور
حسن عمرہ حج سے پہلے کرنا ضروری سمجھتے تھے اگرچہ کوئی شخص دس مرتبہ حج کرے۔
حواشی
(١) في [ب]: (الحسين).