مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المتعة من كان يراها (و) يرخص فيها باب: جن حضرات نے عمرہ کا حج کے ساتھ اتصال کیا اور اس کی اجازت دی
حدیث نمبر: 14220
١٤٢٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (يعلى) (١) بن عبيد عن (عمر) (٢) بن ذر عن مجاهد قال: كان ابن عمر وابن عباس يقدمان متمتعين (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما تمتع کرتے ہوئے تشریف لاتے۔
حواشی
(١) في [ص]: (على).
(٢) في [أ، ب، ن]: (عمير).