مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14221
باب: جن حضرات نے عمرہ کا حج کے ساتھ اتصال کیا اور اس کی اجازت دی
في المتعة من كان يراها (و) يرخص فيها
حدیث نمبر: 14221
١٤٢٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى (بن سعيد) (١) عن التيمي عن غنيم بن قيس قال: سألت سعدًا عن المتعة وعن الجمع بينهما؟ فقال: فعلنا هذا، وهذا كافر برب الكعبة أو كافر برب العرش يعني معاوية (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت غنیم بن قیس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعد سے عمرہ کا حج سے اتصال کرنے اور دونوں کو جمع کرنے کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے ارشاد فرمایا ہم نے یہ کیا تھا، جبکہ یہ شخص رب کعبہ کا منکر تھا، یا فرمایا رب عرش کا منکر تھا، یعنی حضرت معاویہ۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].