مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14219

باب: جن حضرات نے عمرہ کا حج کے ساتھ اتصال کیا اور اس کی اجازت دی

في المتعة من كان يراها (و) يرخص فيها

حدیث نمبر: 14219
١٤٢١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن سلمة بن كهيل عن طاوس عن ابن عباس قال: سمعت عمر يقول: لو اعتمرت (ثم اعتمرت) (١) ثم حججت (لتمتعت) (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر ارشاد فرماتے ہیں کہ اگر میں عمرہ کروں پھر دوبارہ عمرہ کروں پھر حج کروں تو البتہ میں تمتع کرنے والا ہوں۔

حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [جـ، ص]: (لتمتعت)، وفي [أ، ب، ز، ن]: (فتمتعت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14219
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 1180، ترقيم محمد عوامة: 13881»