مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المتعة من كان يراها (و) يرخص فيها باب: جن حضرات نے عمرہ کا حج کے ساتھ اتصال کیا اور اس کی اجازت دی
حدیث نمبر: 14218
١٤٢١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن ليث عن طاوس عن ابن عباس قال: تمتع رسول اللَّه ﷺ وأبو بكر وعمر وعثمان وأول من نهى عنها معاوية (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، حضرت ابو بکر، حضرت عمر اور حضرت عثمان نے عمرہ کا حج کے ساتھ اتصال فرمایا : اور سب سے پہلے حضرت معاویہ نے اس سے منع فرمایا۔