مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14217

باب: حج کے سفر میں جلدی کرنا

في سرعة السير في الحج

حدیث نمبر: 14217
١٤٢١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أزهر عن ابن عون عن نافع عن ابن عمر أنه سار من مكة إلى المدينة في ثلاث حين استُصرخ على صفية (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما مکہ مکرمہ سے مدینہ کے لیے تشریف لے گئے تین دنوں میں جب انہیں حضرت صفیہ کے بارے میں ہنگامی طور پر بلایا گیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14217
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13879»