حدیث نمبر: 14213
١٤٢١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أزهر عن ابن عون قال: كان محمد لا يرى بأسًا أن يشتري الرجل البعير يتعجل عليه.مولانا محمد اویس سرور
محمد اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے کہ کوئی شخص اونٹ خریدے سفر حج کے لیے اور اس پر جلدی سفر کرے۔
١٤٢١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أزهر عن ابن عون قال: كان محمد لا يرى بأسًا أن يشتري الرجل البعير يتعجل عليه.محمد اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے کہ کوئی شخص اونٹ خریدے سفر حج کے لیے اور اس پر جلدی سفر کرے۔