مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14212

باب: حج کے سفر میں جلدی کرنا

في سرعة السير في الحج

حدیث نمبر: 14212
١٤٢١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسحاق بن سليمان الرازي عن (أبي سنان) (١) عن عمرو بن مرة قال: كان طاوس يقدم في أول الناس وينفر في آخر الناس.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس لوگوں میں سے سب سے پہلے حج کے لیے جانے والے ہوتے اور سب سے آخر میں واپس آنے والے۔

حواشی
(١) في [ص]: (ابن سيار)، وفي [جـ]: (أبي سيار).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14212
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13874»